Description
مصنف نمرہ احمد لکھتی ہیں کہ جنت کے پتے یہ ایک حساس موضوع پر لکھا جانے والا ناول ہے ۔ یہ کہانی ہے اپنے مسئلے خود حل کرنے والوں کی، ہر مشکل میں عزم و ہمت سے راستہ نکالنے والوں کی، دوسروں کے سامنے اپنی تکالیف کا اشتہار نہ لگانے والوں کی ۔
یہ ناول “جنت کے پتے” در حقیقت آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی کے لئے لکھا گیا ہے ۔ اگر آپ اس کہانی کو پڑھ کر، اسمیں بتائے گئے شریعت کے ان احکامات کو، جن پر عمل کرنے کے لئے مرکزی کرداروں کو مشکل کا سامنا ہے، نہیں بھی لے پاتے تب بھی ٹھیک ہے ۔
یہ داستان کسی کو زبردستی رخ موڑنے پر مجبور نہیں کرسکتی ۔ مگر یہ آپ سے اتنا ضرور کہے گی کہ آپ خود بھلے یہ کام کریں یا نہ کریں مگر جنت کے پتے تھامنے والوں کے لئے کبھی اذیت و رسوائی کا سامان نہ بنیں ۔ احزاب کی جنگ لڑنے والوں کے لئے بنو قریظہ نہ بنیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5833816350008801/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.