ایک ہزار جواہرات مفتی اعظم

ایک ہزار جواہرات مفتی اعظم

مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع عثمانی رحمہ اللہ تعالیٰ کی سو سے زائد تصنیفات سے منتخب علم و حکمت کے انمول موتی ۔ جنکا مطالعہ علم میں اضافہ، عمل میں استقامت اور ظاہر و باطن کی اصلاح کے لئے مفید ہے ۔

 1130.00

10 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اللہ تعالیٰ نے حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے خلفائے گرامی میں سے جن مقبول خدا حضرات سے دین متین کی نشر و اشاعت، دعوت و تبلیغ اور ظاہر و باطن کی اصلاح کے کارہائے نمایاں لئے ۔ ان میں ایک روشن شخصیت حضرت مولانا مفتی محمد شفیع عثمانی رحمہ اللہ تعالیٰ کی ہے ۔ آپکو پاکستان میں سب سے پہلے “مفتی اعظم” کا لقب ملا ۔

اس کتاب میں صوفی محمد راشد  صاحب (ڈیرہ اسماعیل خان) نے حضرت مفتی اعظم کی جلمہ تالیفات سے انتخاب کرکے ایک ہزار جواہرات جمع فرمائے ہیں جن کو بیسیوں کتب کا عطر کہاجاسکتا ہے ۔

مرتب لکھتے ہیں کہ حضرت مفتی اعظم رحمہ اللہ تعالیٰ کی ایک سو سے زائد اصلاحی وفقہی کتابوں بشمول تفسیر معارف القرآن سے میں نے انتخاب کیا ہے ۔ اس کو یقینی طور پر حقائق ومعارف کا خزانہ کہا جا سکتاہے ۔

قارئین کو بے شمار حکمت و علم کے موتی اس کتاب میں ملیں گے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6193144584054339/923450345581

Additional information

Weight 0.578 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

463

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine, Good

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

از افادات

مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ

Written By

Soofi Muhammad Rashid Sahib DB