Description
اشفاق حسین ایک پاکستانی فوجی تجزیہ کار، مصنف اور آرمی اسپیشل سروسز کے سابقہ ممبر ہیں ۔
انکا یہ کام یعنی جنٹلمین سیریز بہت مشہور ہوا ۔ یہ اُنکے پاکستانی فوج میں مزاحیہ تجربات کا بیان ہے جس میں یقیناً بہت سارے سیکھنے والے سبق بھی ہیں ۔
یہ سعودی عرب کا سفرنامہ ہے
جس میں حج کے تاثرات بھی شامل ہیں ۔ لکھتے ہیں کہ حج کے دوران ہر انسان پر چند لمحات ایسے ضرور وارد ہوتے ہیں جب وہ اللہ تعالٰی سے براہ راست راز و نیاز کی باتیں کرتا ہے ۔ یہی لمحات زندگی کا حاصل ہوتے ہیں ۔
ایسے قیمتی لمحات کے احوال اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5809546099140351/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.