جنید جمشید

جنید جمشید رحمہ اللہ تعالیٰ ایک ایسی مشہور و معروف شخصیت گزری ہیں جو لاکھوں دلوں کی دھڑکن اور خوش اخلاقی کی بہترین صفات کی حامل تھیں ۔ ان کی زندگی سے ایک اہم سبق یہ ملتا ہے کہ آج کے جدید دور میں بھی معصیتوں سے توبہ کرکے نیک راستے پر چلا جاسکتا ہے ۔

 800.00

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

مصنف عدنان مرزا لکھتے ہیں کہ جنید جمشید ایک عہد ساز شخصیت تھیں ۔ اُنکے کئی بیانات اور انٹرویوز تبلیغی نوعیت کے ہیں ۔ وہ توبہ تائب ہونے کے بعد ولی کامل اور اللہ کے نیک متقی پرہیزگار بندے بن گئے تھے ۔

مصنف لکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے تین ماہ کی جہدِ مسلسل سے میں نے یہ کتاب ترتیب دی ہے ۔ میں نے حضرات علمائے کرام کے تاثرات نیٹ سے جبکہ دانشور حضرات کے مضامین مشہور روزنامے اور ماہناموں سے لئے ہیں ۔ تکرار اور غیر متعلقہ سطور اور مضامین کو کتاب کے وقار اور خوبصورتی کی بقاء کے لئے حذف کردیا گیا ہے ۔

آخر کتاب میں جنید جمشید صاحب کی پڑھی ہوئی نعتیں اور نظمیں جن کا شہرہ چار طرف پھیلا ہوا ہے وہ بھی شامل اشاعت کر دی گئی ہیں ۔ ان کو سن کر اور پڑھ کر دل پر اثر ہوتا ہے اور آنکھیں اشک بار ہوجاتی ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5693472210734224/923450345581

Additional information

Weight 0.420 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

333

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktabatul Imaan Karachi

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1iXjfRs6g4z0WkNDSV_NAzd1U9DFLUshb/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE

Written By

Muhammad Adnaan merzaa