Description
صوفی محمد راشد نقشبندی صاحب نے پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ کے خطبات سے انتخاب شدہ 350 سے زائد ایسے اصلاحی واقعات جمع کئے ہیں جو دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ دل کی اصلاح اور دنیاوی معلومات پر بھی اپنی مثال آپ ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5712230688863258/923450345581