جڑی بوٹیاں اور انکے عجیب وغریب فوائد

جڑی بوٹیاں اور انکے عجیب وغریب فوائد

از استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہ ۔ مطبوعہ مطبوعات سلیمانی کتب خانہ ۔

جڑی بوٹیوں اور عام ملنے والی بلکہ مفت حاصل ہونے والی اشیاء کے خواص اور فوائد پر ریسرچ کا انمول خزانہ ۔

 1290.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہ رحمہ اللہ تعالیٰ کو اللہ نے یہ سعادت عطا کی تھی کہ اُنہوں نے علاج انسانی کو سستا اور عام کردیا ۔ اس کتاب میں انہوں نے جڑی بوٹیوں اور عام ملنے والی نیز مفت حاصل ہونے والی چیزوں کے خواص و فوائد پر ریسرچ کی ۔ پھر اس انمول خزانے کو عوام پر نچھاور کردیا ۔

جڑی بوٹیوں کے علاج کے موضوع پر اب یہ کتاب بہترین راہنما ثابت ہوگی ۔

جڑی بوٹیوں کی تحقیق کو علم النباتات کہا جاتا ہے ۔ علم النبات کو انسانی جسم کے ساتھ بہت خاص مناسبت ہے ۔ یہ سستا اور بہترین علاج ہوتا ہے ۔ ان نباتات سے متعارف ہونا ہر انسان کا حق ہے ۔ اپنا حق پانے کے لئے یہ کتاب ضرور پڑھیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8978744855498936/923450345581

Additional information

Weight 0.768 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

669

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idara Matbuat Sulemani

Shipping Charges

FREE

Written By

Ustathul Hukama Hakeem Muhammad Abdullah