استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہ رحمہ اللہ تعالیٰ کو اللہ نے یہ سعادت عطا کی تھی کہ اُنہوں نے علاج انسانی کو سستا اور عام کردیا ۔ اس کتاب میں انہوں نے جڑی بوٹیوں اور عام ملنے والی نیز مفت حاصل ہونے والی چیزوں کے خواص و فوائد پر ریسرچ کی ۔ پھر اس انمول خزانے کو عوام پر نچھاور کردیا ۔
جڑی بوٹیوں کے علاج کے موضوع پر اب یہ کتاب بہترین راہنما ثابت ہوگی ۔
جڑی بوٹیوں کی تحقیق کو علم النباتات کہا جاتا ہے ۔ علم النبات کو انسانی جسم کے ساتھ بہت خاص مناسبت ہے ۔ یہ سستا اور بہترین علاج ہوتا ہے ۔ ان نباتات سے متعارف ہونا ہر انسان کا حق ہے ۔ اپنا حق پانے کے لئے یہ کتاب ضرور پڑھیں ۔
Reviews
There are no reviews yet.