جنسی امراض اور علاج

 600.00

جنسی امراض کے علاج اور اُنکی مکمل تفصیل پر مشتمل کرنل ڈاکٹربھولانا ناتھ کی نایاب کتاب جس کو حکیم عابد حسین عابد نے اضافوں کے ساتھ شائع کیا ہے ۔

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

جنسی کیفیات اور جنسی اعمال ہر انسانی زندگی میں بنیادی اہمیت رکھتے ہیں یہ نہ صرف لذت اور خوشی کا سبب بنتے ہیں بلکہ نوع انسانی کو آگے بڑھانے میں بھی کلیدی کردار رکھتے ہیں ۔ اگر کسی شخص کو جنسی روگ لگ جائے تو ضروری ہے کہ وہ اس موضوع پر مستند کتابیں مطالعہ میں رکھے ۔

اس کتاب میں جنسی امراض یعنی پیشاب کی نالی کا مسئلہ، آتشک، سوجن، عضو کی خرابی یا پھر اس طرح کے جتنے بھی امراض ہیں اُنکا شافی علاج سفوف اور نسخوں کی صورت میں بتلایا گیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5967152483345091/923450345581

Additional information

Weight 0.594 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

468

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Daniyal

Shipping Charges

FREE

Written By

کرنل ڈاکٹر بھولاناتھ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جنسی امراض اور علاج”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…