جنسی کیفیات اور جنسی اعمال ہر انسانی زندگی میں بنیادی اہمیت رکھتے ہیں یہ نہ صرف لذت اور خوشی کا سبب بنتے ہیں بلکہ نوع انسانی کو آگے بڑھانے میں بھی کلیدی کردار رکھتے ہیں ۔ اگر کسی شخص کو جنسی روگ لگ جائے تو ضروری ہے کہ وہ اس موضوع پر مستند کتابیں مطالعہ میں رکھے ۔
اس کتاب میں جنسی امراض یعنی پیشاب کی نالی کا مسئلہ، آتشک، سوجن، عضو کی خرابی یا پھر اس طرح کے جتنے بھی امراض ہیں اُنکا شافی علاج سفوف اور نسخوں کی صورت میں بتلایا گیا ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.