ارشادات گنگوہی (مولانا رشید احمد گنگوہی)۔

 660.00

ارشادات گنگوہی (مولانا رشید احمد گنگوہی)۔

تفسیر، حدیث، تصوف، فقہ، سوانح، تاریخ جیسے اہم اور بنیادی موضوعات پر مشتمل مستند، حکیمانہ اور جامع ملفوظات کا خزانہ

9 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

ارشادات گنگوہی (مولانا رشید احمد گنگوہی)۔

عالم ربانی، فقیہ اسلام حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ محض ایک فرد کا نام نہیں ہے بلکہ یہ تو گویا علم و مشیخت، عزم و استقامت اور تحریک حریت و غلبہ دین کی جدوجہد کی پوری تاریخ کا عنوان ہے ۔ بھلا آج کے دور میں تخصصات میں کوئی ایک بھی نمونہ دکھلا سکتا ہے کہ ایک ہی شخص استخلاصِ وطن کی جدوجہد میں میدان میں کارزار میں کفر سے مصروف پیکار بھی ہے اور دارالافتاء میں عوام الناس کی زندگیوں میں پیش آنے والے مسائل کا قرآن و سنت کی روشنی میں حل بھی پیش کررہے ہیں ۔ درس کی مجلس میں ہوں تو یوں لگتا ہے کہ علوم کا سمندر ٹھاٹھیں ماررہا ہے ۔ اس سب کے علاوہ تزکیہ نفس و تعمیر انسانیت کے خانقاہی سلسلہ کی راہنمائی بھی کررہا ہے ۔ اتنے عظیم المرتبت ہونے کے باوجود بھی کسرنفسی کا یہ عالم تھا کہ فرماتے: “اگرمیرے کسی عام مرید کو کوئی مجھ سے بدظن کردے تو میں اُسے انعام دوں گا اور اگر میرے کسی مولوی مرید کو مجھ سے بدظن کردے تو اور زیادہ انعام دوں گا” یقیناً علم و عمل کی جامعیت کا ایسا شاھکار اس زمانہ میں عنقاء ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6079244775432914/923450345581

Additional information

Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

232

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Good

Published By

Taleefat e Ashrafia

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1i1e_l7_OpTDlCTmVDDXN0CnQdATbHntK/view

Shipping Charges

FREE

Written By

Mufti Abdurrauf Raheemee

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ارشادات گنگوہی (مولانا رشید احمد گنگوہی)۔”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…