Description
مولانا منظور یوسف صاحب دامت برکاتہم العالیہ ایک معزز بزرگ، مشہور عالم دین اور مدرس قرآن ہیں ۔
آپ شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان صاحب کے خاص شاگرد ہیں ۔ مولانا نور محمد صاحب کے خلیفہ مجاز ہیں ۔
آپ جامعہ مسجد حنفیہ چھوٹا گیٹ کراچی میں امام اور خطیب بھی ہیں ۔
نیز آپکے بیانات، درس قرآن اور درس حدیث یوٹیوب پر بھی نشر کئے جاتے ہیں جس کا لنک یہ ہے
https://www.youtube.com/@FikreakhiratOfficial
اسی طرح انکا فیس بوک پیج اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں
https://www.facebook.com/fikreakhiratOfficial
یہ کتاب آپکے بیان کردہ اصلاحی دروس پر مشتمل ہے ۔ جس کے اہم عنوانات یہ ہیں :۔
بڑھاپے میں کیا چیز جوان رہتی ہے ؟
کون ہے جو نبی سے دعا کرا لے ؟
کامیابی کے چار اصول
جہنم میں لے جانے والے اسباب
وغیرہ وغیرہ ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5701255093304068/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.