اختلاف اور مخالفت میں فرق

اسلامی تاریخ میں جس قدر گمراہ فتنے ظاہر ہوئے ہیں اُنکی بنیاد اپنے اسلاف سے مخالفت پر تھی ۔ اس کتاب کا مقصد یہ ہے کہ اختلاف کا حق سب کو ہے مگر مخالفت نہ کریں ۔

 990.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اس کتاب میں خیر القرون سے موجودہ اکابر تک کی مبارک سوانح سے سینکڑوں ایسے واقعات جمع کردئیے گئے ہیں جن کا مطالعہ اختلاف کی حدود میں رہنمائی کرتا ہے ۔

موجود پرفتن دور میں جبکہ ہر قسم کے اختلافات کا دور دورہ ہوچکا ہے ۔ اس ماحول میں امن و سکون کا راستہ یہی ہے کہ اختلاف کی حدود کی پاسداری کی جائے اور اختلاف کو اپنی حد سے بڑھا کر مخالفت میں نہ تبدیل کیا جائے ۔ مخالفت کا لازمی نتیجہ لڑائی، جھگڑے کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے ۔ مخالفت نری نفسانیت ہی ہے ۔

اسلامی معاشرہ میں لڑائی جھگڑے کو کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کیا گیا ۔

حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ فرمایا کرتے تھے کہ علامات قیامت میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ہر شخص اپنی رائے پر ایسا مصر ہوگا گویا اس پر وحی الہی نازل ہوئی ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5704073483005887/923450345581

Additional information

Weight 0.596 kg
Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Number of Pages

512

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB