اسلام اور جدید معیشت وتجارت

 660.00

اسلام اور جدید معیشت وتجارت

از شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی

مطبوعہ مکتبہ معارف القرآن کراچی

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب لکھتے ہیں کہ مغربی استعمار کے اس دور میں علمائے کرام اور جدید تعلیم یافتہ حضرات کے درمیان ایک خلیج حائل ہوگئی ہے ۔ کیونکہ دونوں کا سوچنے کا انداز بالکل مختلف ہے ۔

کم از کم معاشی مسائل کی حد تک اس خلیج کو دور کرنے کے لئے اور افہام و تفہیم بڑھانے کے لئے ایک ادارہ “مرکز الاقتصاد الاسلامی” قائم کیا گیا جس نے دارالعلوم کراچی کے تعاون سے متعدد تربیتی کورس منعقد کروائے ۔ یہ تربیتی کورس تاجروں، صنعت کاروں، مالیاتی اداروں اور معیشت کے دوسرے شعبوں سے متعلق افراد کے لئے منعقد کیا گیا تھا ۔ جن میں ان لوگوں کو تجاری معاملات سے متعلق بنیادی اسلامی احکامات سے روشناس کروایا گیا ۔

پہلے کورس سے حاضرین کو بے حد فائدہ محسوس ہوا تو پھر دوسرا کورس بھی ترتیب دیا گیا ۔ دوسرے کورس کے موقع پر احقر نے پچھلے تجربات اور نئے حالات کی روشنی میں موضوعات میں حذف و  اضافہ کا اہتمام کیا ۔ اس طرح دوسرا کورس پہلے سے بھی زیادہ مفید ہوگیا ۔

پھر بہت سارے احباب نے اس ضرورت کی طرف توجہ دلائی کہ ان دروس کو کتابی شکل میں شائع کردیا جائے تاکہ جو لوگ شریک نہیں ہوسکے وہ بھی اس سے آگاہ ہوجائیں ۔ یہی اس کتاب کا پس منظر اور تعارف ہے ۔ یہ کتاب پوری امت مسلمہ کو در پیش مسائل کی رہنمائی کے لئے توجہ کا باعث بنے گی ۔

Additional information

Weight 0.258 kg
Binding Type

Card Cover

Number of Pages

276

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Maarif ul Quran

Shipping Charges

FREE

Written By

Maulana Mufti Muhammad Taqi Usmani Sahib

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اسلام اور جدید معیشت وتجارت”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…