Description
مرزا قادیانی نے نبوت کا ایک خودساختہ دروازہ کھول کر ہر اُس شخص کو کافر قرار دیا جو اُسکو نبی نہیں مانتا ۔ اہل فرنگ کی اس فتنہ گری کے خلاف علمائے حق کی پر امن مزاحمت “تحریک ختم نبوت” کہلاتی ہے ۔
مصنف لکھتے ہیں کہ عشق کے قیدی میرا پہلا سہ جہتی تمثیلی ناول ہے ۔
اس سے پہلے میں نے معشوقہ پنجاب اور ڈیڑھ صدی کا قصہ ۔ ان دونوں میں مصنف اور کردار ساتھ ساتھ چلتے تھے ۔ مصنف ظاہری منظر نامہ پیش کرتا تھا اور کردار حقائق سے آگاہ کرتا تھا ۔
اس ناول عشق کے قیدی میں پہلی مرتبہ تیسری پارٹی کو پیش کیا گیا ہے تاکہ تحریک مخالف عناصر کے بے بنیاد خدشات اور سیاسی عزائم کی درست ترین منظر کشی کی جا سکے ۔ اس کے علاوہ تحریک کے مختلف کرداروں کو اُنکی اصل زبان اور لہجے میں سامنے لانے کی کوشش کی گئی ہے ۔
اس مقصد کے لئے ناول لکھنے سے پہلے نہ صرف ایک ایک کردار کو تفصیل سے پڑھا گیا بلکہ جہاں تک ہوسکا ان کرداروں کی نایاب آڈیوز حاصل کرکے ان کی تقاریر کے مکالموں کو اُنہی رنگ میں لانے کی کوشش کی ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5949023058498085/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.