اقبال کا نظریہ خودی

 950.00

اقبال کے ہاں خودی ایک خاص اصطلاح کے طور پر استعمال ہوتی ہے جس کا معنی ہے : احساسِ ذات، خود اعتمادی، تعین ذات، احساسِ نیابتِ الٰہی اور احساس شرف انسانیت۔

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

اقبال نے جامع اور مربوط انداز میں اپنا فلسفہ خودی “اسرار خودی” میں پیش کیا ہے ۔ جس کی تشکیل، تسوید اور طباعت کا دورانیہ 1910 سے 1915 کا ہے ۔ پروفیسر سید امیر کھوکھر لکھتے ہیں کہ اسرارِ خودی کا ایک تفصیلی مطالعہ کرنے سے ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ انسان کی افضلیت وبرتری کا اصل سبب اسکے صاحبِ آرزو ہونے میں مضمر ہے ۔ خودی کی ساخت اور اسکے فلسفے کو جاننا عرفانِ ذات کی روشن منزل ہے ۔

ڈاکٹر عبدالمغنی کی یہ کتاب اقبال کے فلسفہ خودی کی بہترین تفہیم و تشریح ہے ۔ انہوں نے علامہ محمد اقبال کے تمام تر اثاثہء فکر سے اس موضوع کے متعلق جزئیات کو یوں ترتیب دیا ہے جیسے پنکھڑیاں مل کر پھول اور پھول مل کر گلدستہ بن جاتے ہیں ۔

پروفیسر سید امیر کھوکھر لکھتے ہیں کہ دلائل و براہین سے مزین یہ کتاب اقبالیات کے موضوع پر حوالہ جاتی کتاب کی حیثیت رکھتی ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5247166162054269/923450345581

Additional information

Weight 0.59 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

520

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Book Corner

Shipping Charges

FREE

Written By

Doctor Abdul Ghani

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اقبال کا نظریہ خودی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…