اصلاح دل – مکتوبات و ملفوظات اشرفیہ

اصلاح دل – مکتوبات و ملفوظات اشرفیہ

شیخ و مرشد سے دل کی اصلاح کیسے کروائی جائے ؟ ایک بہترین راہنما کتاب ۔

پسند فرمودہ: شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

 640.00

9 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ سے اُنکے خلیفہ حضرت اقدس حاجی محمد شریف صاحب نور اللہ مرقدہ اور اُنکی اہلیہ محترمہ کی اصلاحی خط و کتاب جو مرد حضرات کے ساتھ ساتھ خواتین کے لئے بھی مکمل راہنما کتاب ہے ۔

اس کتاب میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ایسے اصلاحی مکاتیب ہیں جو روحانی زندگی میں عجیب انقلاب پیدا کرتے ہیں ۔

مصنف قاری محمد اسحاق ملتانی لکھتے ہیں کہ ہمارے حضرت سیدی ومرشدی حضرت حاجی شریف رحمہ اللہ تعالیٰ تقسیم ہند کے وقت یہی روحانی خزانہ ہندوستان سے اپنے ساتھ لائے تھے ۔ بڑی بڑی علمی کتابیں اور نادر نسخے وہیں چھوڑ دئیے مگر یہ حوصلہ نہ ہوسکا کہ حضرت کے مکتوبات چھوڑ کر خود پاکستان آجاتے ۔

اہلیہ محترمہ کے کہنے پر فرمایا تھا “خطوط میں سے ایک ایک خط کی قیمت میرے نزدیک ہفت اقلیم کی سلطنت و دولت سے بھی زیادہ ہے”۔

استاذ العلماء حضرت مولانا خیر محمد جالندھری رحمہ اللہ تعالیٰ کو حاجی صاحب نے چند خطوط سنائے تو انہوں نے فرمایا:”ایسے خطوط کہاں چھپائے بیٹھے ہو؟ ایسے نادر مکتوبات کو شائع  کروانا چاہئے”۔

اس پر میں نے ان مکتوبات کی اشاعت کا اہتمام کیا ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6324541680908868/923450345581

Additional information

Weight 0.434 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

352

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE