اخلاق اور فلسفہ اخلاق

اخلاق اور فلسفہ اخلاق

مولانا حفظ الرحمان سیوہاروی رحمہ اللہ تعالیٰ کی تحقیقی کتاب

اسمیں چار حصے ہیں ۔ پہلے تین حصوں میں جدید و قدیم، مذہبی و عقلی دونوں نقطہائے نظر سے علم الاخلاق پر بحث کی گئی ہے ۔ جبکہ آخری حصہ میں اسلامی نقطہ نظر بحث کی گئی ہے ۔

 880.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

علم الاخلاق مذہب اور عقل دونوں کی نگاہ میں محبوب اور محمود چیز ہے ۔ اسلئے قدیم و جدید ہر زمانہ میں اس سے متعلق علمی ذخیرہ موجود رہا ہے ۔

دنیا نے سب سے پہلے اخلاق کا نام جس سے سنا اُنکا نام تھا حضرت نوح علیہ السلام ۔ جو اپنی قوم کو اخلاق کا درس دیا کرتے تھے ۔ پھر بعد یونانیوں نے بھی یہ اسباق دوہرائے اور یہ علوم بڑھتے رہے ۔ یعنی سقراط نے اسکے مباحث کو وسعت دی ۔ پھر ارسطو نے بھی اسکو ایک مہذب و مدون علم بنایا ۔

پھر ان سب کے بعد اسلام کا ایک ایسا دور آیا جس میں خلافت بغداد اور خلافت قرطبہ کے زیر سایہ تمام علوم و فنون نے صدیوں تک تربیت پائی ۔ یہ اسلام کا علمی دور تھا ۔

اب یہ کتاب اردو میں اخلاق اور فلسفہ اخلاق آپ کے سامنے ہیں ۔

اس تالیف کے چار حصے ہیں ۔ پہلے تین حصوں میں جدید و قدیم یا مذہبی وعقلی دونوں نقطہائے نظر سے علم الاخلاق پر بحث کی گئی ہے ۔ اور چوتھے حصہ میں صرف اسلامی نقطہ نظر سے اس طرح بحث کی گئی ہے کہ اُس سے علمی وعملی ہر اعتبار سے اسلامی تعلیمات کا کمال و تفوق ظاہر ہو ۔

یہ کتاب واٹس ایپ کے ذریعے منگوانے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
https://wa.me/p/5533395456760345/923450345581

Additional information

Weight 0.526 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

432

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Shipping Charges

FREE

Published By

Maktaba Rahmania

Written By

Molana Muhammad HIfz u Rahman