عنایۃ الباری لطلبۃ البخاری

عنایۃ الباری لطلبۃ البخاری

صحیح البخاری شریف میں سے کتاب بدء الوحی، کتاب الایمان اور کتاب العلم کی شرح ۔

از شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری محمد ادریس ہوشیار پوری رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ

 1240.00

10 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

مولانا منیر احمد شیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ باب العلوم لکھتے ہیں کہ میں نے شیخ الحدیث مولانا قاری ادریس ہوشیار پوری رحمہ اللہ تعالیٰ کی یہ شرح مکمل تفصیلی طور پر مطالعہ کی ہے ۔

۔1۔ یہ شرح باب بدء الوحی سے لے کر باب من اعاد الحدیث ثلاثاً تک ہے ۔

۔2۔ یہ شرح خاص طور پر حشو وزوائد سے مبرا اور تدریسی ضروریات کے ضروری مواد سے مزین ہے ۔

۔3۔ دوسری خاص بات یہ ہے کہ بقدر ضرور رواۃ حدیث کا تعارف اور متنِ حدیث کی عمدہ ترین شرح کی گئی ہے ۔

۔4۔ تشریح حدیث میں حدیث پر وارد ہونے والے شبہات کا ازالہ بھی کیا گیا ہے ۔

۔5۔ پر لطف بات یہ بھی ہے کہ طویل عبارت کے بجائے مختصر اور سہل و جامع تعبیر کا انداز اپنایا گیا ہے ۔

۔6۔ ربط ابواب اور احادیث باب کی ترجمۃ الباب کے ساتھ مطابقت کو خوب بیان کیا گیا ہے ۔

۔7۔ حسب موقع بقدر ضرورت اہلسنت والجماعت اور فقہی اختلافی مسائل کو بھی مدلل طور پر واضح کیا گیا ہے ۔

اس کتاب کے مؤلف شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری ادریس ہوشیار پوری لکھتے ہیں کہ اس شرح میں مدار تحقیق کشف الباری ہے، معیار تفقہ انعام الباری ہے، طرز تدریس الخیر الساری ہے، انداز تسہیل نصر الباری ہے جبکہ ربط بین الابواب دلیل القاری سے لیا گیا ہے ۔

Additional information

Weight 0.742 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

448

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

تالیف لطیف

Shaikhul Hadeeth Hazrat Maulana Qari Muhammad Idrees Hooshya Poori MZ

بنظر تحقیق واعتماد

Hazrat Muhtaram Shaikhul Hadeeth Maulana Abdurrahman jaami zaid Majjadahum