Description

ادارہ تالیفات اشرفیہ کی ایک ایسی مقبول کتاب جس کا پہلا ایڈیشن تقریباً 1417 میں شائع ہوا تھا ۔ آج تک یہ کتاب اپنی آب و تاب کے ساتھ شائع ہورہی ہے ۔

اس کتاب کے چار ابواب ہیں :۔

پہلے باب میں حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ارشادات ہیں۔

دوسرے باب میں مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

تیسری باب میں عارف باللہ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ارشادات و واقعات جمع کئے گئے ہیں ۔

چوتھے باب میں مذکورہ تین شخصیتوں کے علاوہ دیگر اکابر کے متفرق ارشادات و واقعات جمع کئے گئے ہیں ۔

یہ کتاب ایسے ارشادات و واقعات پر مشتمل ہے جو علمی نکات، اصلاحی معلومات اور ظاہر و باطن کے تزکیہ کے لئے آسان اور مجرب دستور العمل ہیں ۔ یہ کتاب بزرگان دین کے الہامی ارشادات کا دفینہ ہے  جس کا مطالعہ انفرادی و اجتماعی اصلاح کا ضامن ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5779137822150774/923450345581

Additional information

Weight 0.328 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

223

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ارشادات اکابر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *