انسائیکلو پیڈیا اقوام پاکستان

پاکستان میں بسنے والی چھوٹی بڑی تمام قوموں کے بارے میں مستند معلومات کا ذخیرہ ۔ از کامران اعظم سوہدروی ۔

 1450.00

Out of stock

Product Details

اسلامی جمہوریہ پاکستان جنوبی ایشیاء میں واقع ہے ۔ پاکستان میں ایک ہزار سے زائد قومیں آباد ہیں جو مختلف مرکزی اقوام کی شاخیں ہیں ۔ بلحاظ جغرافیہ مرکزی اقوام پنجابی، سندھی، بلوچ اور پٹھان ہیں ۔ جب کہ اسکی تقسیم یوں بھی کی جا سکتی ہے ۔ اقوام پنجاب، اقوام سندھ، اقوام بلوچستان، اقوام خیبرپختونخوا ۔ یہ سب نسلاً مرکزی اقوام ہیں ۔ راجپوت جٹ، گجر، بلوچ، پٹھان، براہوئی، سندھی وغیرہ ان ہی کے تحت کتاب ھذا میں مختلف ذیلی ذاتوں اور قبائل کو موضوع بنایا گیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5680384655374438/923450345581

Additional information

Weight 1.238 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

1032

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Mushtaq Book Corner

Shipping Charges

FREE

Written By

کامران اعظم سوہدروی