انقلاب عظیم – دل کی دنیا میں انقلاب

 750.00

انقلاب عظیم – دل کی دنیا میں انقلاب

اہلِ اللہ کی پُر اثر نظر نے کس طرح دل کی کائنات میں انقلاب برپا کردیا اپنے موضوع پر حیرت انگیز انقلابی کتاب

دل کی روحانی زندگی میں دینی واصلاحی انقلاب کے واقعات جو اس بات پر شاہد ہیں کہ “نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں”۔

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

 

Description

زمانہ کے انقلابات ہمیں عبرت و نصیحت کی دعوت دے رہے ہیں کہ دنیا اور اسکا جادو فانی ہے ۔ نیک بخت وہ ہیں لوگ جو دنیا کی جادوگری اور طلسماتی رنگ و روپ سے اپنا دامن بچائے رکھتے ہیں ۔ جس طرح زمانہ کے انقلاب اپنے اندر تغیر و تاثر رکھتے ہیں اسی طرح حضرات انبیائے کرام علیہم السلام اور اللہ والوں کی نظر کیمیا اثر بھی اپنے اندر بڑی قوت و برکت رکھتی ہے ۔ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت کس قدر انقلابی تھی کہ 23 سال کے قلیل عرصہ میں ایسا عالمگیر اسلامی انقلاب آشکارا کیا کہ انسانیت کی تکمیل فرمادی ۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کس مذموم ارادہ سے گھر سے نکلے اور کس طرح حلقہ ایمان میں داخل ہوگئے اور پھر ایسے مراتب ملے کہ روضہ مبارک میں تدفین کی سعادت عظمیٰ حاصل ہوئی ۔

یہ بھی دور نبوت ہی کی برکات ہیں کہ وہ زمانہ جو پہلے زمانہ جاہلیت کے عنوان سے پہچانا جاتا تھا ۔ وہی زمانہ سراپا خیر بن گیا اور خیر القرون کے مبارک لقب سے اب تک پہچانا جاتا ہے ۔ اس کتاب میں جہاں دنیاوی انقلاب پر مبنی واقعات دئیے گئے ہیں اسی طرح اللہ والوں کی صحبت اور اُنکی نظر کرم کا فیضان کس طرح زندگی میں روحانی، ایمانی اور اصلاحی انقلاب برپا کردیتا ہے ۔ ایسے بیسیوں واقعات بھی جزو کتاب بنائے گئے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8440398936030528/923450345581

Additional information

Weight 0.544 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

448

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Molana Mufti mujadid ul Qudoos Khubaib Romi

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “انقلاب عظیم – دل کی دنیا میں انقلاب”

Your email address will not be published. Required fields are marked *