حضرت شمس تبریز (رحمۃاللہ علیہ)

 1050.00

سوانح حیات شمس المعارف حضرت شمس تبریز رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ مع مختصر انتخاب دیوان شمس تبریز ۔ از مولانا جلال الدین رومی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ مرتب : راجہ طارق محمود نعمانی

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

حضرت خواجہ شمس تبریز رحمہ اللہ تعالیٰ جو کہ حضرت جلال الدین رومی رحمہ اللہ تعالیٰ کے پیر و مرشد تھے ۔ زمانہ ابتداء سے لے کر آج تک اُنکی علمی وروحانی حیثیت پر اثر ومسلمہ چلی آتی ہے ۔ آپکی روحانی عظمت و جلالت سے کون انکار کرنے کی مجال کرسکتا ہے ۔

حضرت مولانا جلال الدین رومی کے پیر و مرشد ہونے کے سبب سے آپکی جلالتِ علمی اور روحانی و باطنی قدر و منزلت اور مقامات کا بخوبی طور پر اندازہ ہوسکتا ہے ۔

یہ کتاب سوانح حیات شمس المعارف حضرت شمس تبریز رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ ماشاء اللہ سات حصوں پر مشتمل ہے ۔ جن میں مملکت ایران کی تاریخ اور تفصیل، ایران کے حالات، مولانا رومی کا سلسلہ نسب، مولانا رومی کی شاعری،مولانا رومی کی تصنیفات اور مختصر انتخاب دیوانِ شمس تبریز بمعہ اردو ترجمہ شامل ہیں ۔

حضرت خواجہ شمس تبریز رحمہ اللہ تعالیٰ کا موضوع ایک نازک موضوع تھا ۔ جس قدر یہ نازک موضوع تھا اُسی قدر اس کی معلومات عنقا تھیں ۔ آپکے قلمی چہرہ کی تصویر کشی ایک مشکل کام تھا ۔ ابھی تک مولوی روم کے حوالے سے مولانا شبلی نعمانی کی بہترین قلمی وعلمی کاوش سوانح مولوی روم موجود تھی ۔

مگر آج اردو زبان میں اسی سلسلہ کی اہم شخصیت جناب حضرت خواجہ شمس الدین تبریز کے حوالے سے سوانح حیات شمس المعارف بھی آپکے سامنے ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5621752711256782/923450345581

Additional information

Weight 0.61 kg
Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Number of Pages

544

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Book Corner

Shipping Charges

FREE

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “حضرت شمس تبریز (رحمۃاللہ علیہ)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…