حضرت شیخ الہند

حضرت شیخ الہند

مولانا محمود الحسن دیوبندی شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند

حیات اور کارنامے از مؤلف :جناب مولانا اسیرادروی استاذ جامعہ اسلامیہ بنارس

 550.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

حضرت شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندی رحمہ اللہ تعالیٰ دارالعلوم دیوبند کے مایہ ناز ترین و نمایاں ترین فرزند گزرے ہیں ۔ بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ آپکا شمار بیانان دارالعلوم دیوبند میں ہوتا ہے تو ہر گز بے جا نہ ہوگا ۔

شروعات میں دیوبند جیسے چھوٹے سے قصبے میں،معمولی سی چٹائی پر بیٹھ کر درس و تدریس کے فرائض بخوبی انجام دئیے ۔ اور اپنی ذمہ داریوں کو وہیں بیٹھ کر پہچانا بلکہ یہ ذمہ داریاں اپنے منتخب شاگردوں میں بھی جاری فرمادیں ۔ پھر ہر ایک شاگرد نے مفوضہ ذمہ داری کو بے مثال عزم و عزیمت، ایثار و قربانی کے ساتھ انجام دیا ۔

حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کس تحریک کو لے کر چلے، انکا کیا مشن تھا، کون کون سے مراکز بنے اور کتنے عظیم الشان کارنامے سرانجام دئیے ۔ سب آپکو اس کتاب میں نہایت شرح و بسط کے ساتھ پڑھنے کو ملیں گے ۔

آخر میں شیخ الہند اکیڈمی سے اب تک شائع شدہ کتابوں کا مختصر تعارف بھی شامل کیا گیا ہے ۔ یہ شیخ الہند اکیڈمی حضرت کی شخصیت سے منسوب ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6237728049613425/923450345581

Additional information

Weight 0.28 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

381

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktabatul Hassan

Shipping Charges

FREE

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1Nkht7E7Y3BxL_r1_Y7r35PWSne8B1kef/view?usp=sharing

Written By

Molana Aseer Adrvi