حکمت رومی

مولانا جلال الدین رومی رحمہ اللہ تعالیٰ کی مثنوی مولانا روم میں پوشید اسرار کا انکشاف ۔ از ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم ۔

 990.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

مثنوی مولانا روم کے بارہ میں بہت سارے صوفیائے کرام، محققین اور علمائے دین نے یہ لکھا ہے کہ یہ قرآنی معارف کی ایک بہت گہری تفسیر ہے ۔ مگر اس کتاب مثنوی مولانا روم کو سمجھنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ۔ بلکہ بہت سارے خواص صوفیاء بھی اسکو سمجھنے سے قاصر ہیں ۔ اس لئے جناب ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم نے عوام الناس کے لئے مثنوی میں سے انتخاب کرکے مولانا روم کی حکمت کا نچوڑ پیش کیا ہے ۔

یہ عوام الناس کو دینی ارتقاء اور فہم و شعور میں بلندی کے لئے بہت بڑی معاون کتاب ہے ۔ مولانا جلال الدین رومی رحمہ اللہ تعالیٰ کی یہ کتاب اعلیٰ ایڈیشن اعلیٰ کاغذ کے ساتھ شائع ہوئی ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5810720055653219/923450345581

Additional information

Weight 0.62 kg
Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Number of Pages

315

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Imported paper fine quality

Published By

Book Corner

Shipping Charges

FREE

Written By

Doctor Khalifa Abdul Hakeem