Description
مثنوی مولانا روم کے بارہ میں بہت سارے صوفیائے کرام، محققین اور علمائے دین نے یہ لکھا ہے کہ یہ قرآنی معارف کی ایک بہت گہری تفسیر ہے ۔ مگر اس کتاب مثنوی مولانا روم کو سمجھنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ۔ بلکہ بہت سارے خواص صوفیاء بھی اسکو سمجھنے سے قاصر ہیں ۔ اس لئے جناب ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم نے عوام الناس کے لئے مثنوی میں سے انتخاب کرکے مولانا روم کی حکمت کا نچوڑ پیش کیا ہے ۔
یہ عوام الناس کو دینی ارتقاء اور فہم و شعور میں بلندی کے لئے بہت بڑی معاون کتاب ہے ۔ مولانا جلال الدین رومی رحمہ اللہ تعالیٰ کی یہ کتاب اعلیٰ ایڈیشن اعلیٰ کاغذ کے ساتھ شائع ہوئی ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5810720055653219/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.