حکایات رومی مولانا جلال الدین رومی

 440.00

حکایات رومی مولانا جلال الدین رومی

نئی نسل کے نوجوانانِ اسلام کو اسلاف کے اقوال و حکایات سے آشنا کرنے والی ایک دلچسپ اور بہترین کتاب ۔ اس کتاب کا مقصد یہ ہے کہ مسلمان اپنے اسلاف کے واقعات سے آشنا ہوجائیں اور ان حکایات میں موجود اصلاحی پہلوؤں سے اپنی اصلاح کریں ۔

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

مولانا جلال الدین رومی رحمہ اللہ تعالیٰ ایک بہت بڑے صوفی، بزرگ اور اللہ والے گزرے ہیں ۔ آپ نے امت کی ہدایت اور فکر میں ایسی کتابیں لکھی ہیں جو کہ اصلاح اور ترقی کا ذریعہ ہیں ۔ یہ کتاب حکایات رومی بھی نصیحت اورمذاکرہ پر مبنی واقعات پر مشتمل ہے ۔ اسمیں مولانا رومی رحمہ اللہ تعالیٰ نے اسلامی احکام و افعال اور اعمال کو ایسی خوبصورت مثالوں کے ذریعے واضح کیا ہے کہ انسان کے دل و دماغ میں یہ نصیحتیں گھر کر جاتی ہیں ۔

آپ ان چند عنوانات سے بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں:۔

شیخ کامل، مریدوں کو ایک نفس واحد بناتا ہے ۔

افسوس ایسے زندہ شخص پر جو مردہ کا ہم نشیں ہوا

تمام مکاری نفس کی گمراہی میں پنہاں ہے ۔

ابوجہل ذلت کے کنویں میں گر گیا۔

نفس کو قابو رکھنے کے لئے محض مجاہدہ کافی نہیں ہے ۔

وغیرھم

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5844475945673575/923450345581

Additional information

Weight 0.432 kg
Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Number of Pages

288

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taha Raheem Publications

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana Jallal u Din Romi

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “حکایات رومی مولانا جلال الدین رومی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…