حفظ قرآن اور حفاظ قرآن

حفظ قرآن اور حفاظ قرآن سے متعلق فضائل و نصائح

اور قرآنی سورتوں اور آیات کے فضائل و خواص ۔

 600.00

Out of stock

Product Details

اس کتاب کے مصنف مولانا وقاص بن کریم لکھتے ہیں کہ مخدومی ومربی مولانا کریم بخش صاحب جامع مسجد فاروق اعظم ملتان میں عرصہ دراز سے درس قرآن ارشاد فرمارہے تھے جس کی برکات عوام و خواص کو مل رہی تھیں ۔

بعض احباب نے مشورہ دیا کہ یہ دروس تحریری شکل میں آجائیں چنانچہ اس پر کام شروع کیا گیا اور ایک طویل مدت کے بعد معتد بہ ذخیرہ جمع ہوگیا ۔ یہ کتاب یواقیت الحسان فی علوم القرآن چار جلدوں میں تیار ہوگئی ۔ مگر پھر دوستوں نے یہ مشورہ دیا کہ چار جلدوں کی بجائے اسکو ایک ایک جلد میں شائع کیا جائے ۔

چنانچہ قرآنی علوم کو چار جلدوں میں الگ الگ شائع کیا گیا ۔ یہ اس سلسلہ کی تیسری کڑی اور تیسرا حصہ ہے “حفظ قرآن اور حفاظ قرآن”۔

اس میں حفظ قرآن اور حفاظ قرآن کے فضائل بیان کئے گئے ہیں ۔ نیز حفظ قرآن کے لئے نصیحتیں، شاگردوں اور استاذوں کے لئے بہترین نصائح اور آخر میں قرآنی سورتوں کے فضائل ذکر کئے گئے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/9280679101946074/923450345581

Additional information

Weight 0.48 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

232

Paper Quality

Standard

Delivery Time

5-7 Working Days

Published By

Maktaba Umar Bin Khatab

Shipping Charges

FREE

Written By

Sheikh ul Hadith Molana Kareem Bakhsh Sahb

Printing

Two Colors Fine Printing