ہرم کی پکار – تاریخی ناول

 590.00

ہرم کی پکار – تاریخی ناول

فرعون آخن آتن کی عجیب داستان جو انسانیت کا مصلح تھا اور انسانی تاریخ کا اولین مفکر تھا ۔

از مشہور و معروف مصنف : توراکینہ قاضی

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

تاریخ کے اوراق پلٹنے پر معلوم ہوتا ہے کہ فرعون آخن آتن درحقیقت حضرت موسیٰ علیہ السلام سے اسی سال پہلے گزرا تھا ۔ وہ ایک عظیم مصلح تھا اور انسانی تاریخ کا اولین مفکر تھا ۔ ادیب، شاعر، توحید الٰہی کا پہلا گرم جوش مبلغ تھا ۔ عالمی امن اور انسانیت کا پہلا علمبردار تھا ۔

مگر وہ شخص تاریخ میں سوائے چند سطروں کے اور کہیں نظر نہیں آتا۔

لہٰذا اس بات کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ اس کے حالات کو لوگوں کے سامنے لایا جائے ورنہ ہمارے اہل مشرق جو قلیل المطالعہ لوگ ہیں وہ مغربی محققین کے ٹوٹے پھوٹے اور الٹے پھلٹے حقائق پر بھروسہ کرکے اُنکو سچ مان لیں گے ۔

مصنفہ توراکینہ قاضی لکھتی ہیں کہ اس کتاب کی تحریر  میں حتی المقدور میں نے کوشش کی ہے کہ سچی اور کھری حقیقتوں کو سامنے لایا جائے اور انہی حقیقتوں کو قصہ کہانی کی طرز پر لکھا ہے ۔ البتہ پھر بھی تحقیق میں کوئی بات حتمی اور آخری نہیں ہوتی ۔ بالخصوص ایسی تاریخ سے متعلق جو ہزاروں سال پہلے کی ہو ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6074712442591319/923450345581

Additional information

Weight 0.364 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

392

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Adbyat

Shipping Charges

FREE

Written By

Taurakeena Qazi

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ہرم کی پکار – تاریخی ناول”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…