Description
برصغیر اگرچہ اب انگریز کے پنجہ استبداد سے نکل چکا ہے اور یہاں ہند و پاک کے نام سے دو آزاد خود مختار مملکتیں قائمہ ہو چکی ہیں ۔ لیکن آج بھی انگریز اور دوسری سفید فام مغربی قومیں اس برصغیر کو للچائی ہوئی نظروں سے دیکھ رہی ہیں اور ایسی شطرنجی چالیں چل رہی ہیں جن کے ذریعے ان دونوں مملکتوں کو اگر فوجی لحاظ سے نہیں تو اقتصادی اعتبار سے قابو میں رکھا جائے تاکہ اس قوم سے وہ انگریز اور مغربی لوگ فائدہ اٹھا سکیں ۔
اس سب صورتحال میں ضروری ہے کہ مغرب کی ان سفید فام باشندوں کو بالکل عریاں کردیا جائے جو ڈیڑھ سو برس تک برابر ہمارا خون چوستے رہے ہیں ۔ جنہوں نے بھوکے ننگے ہندوستان کی ھڈیوں پر اپنا قصر شاہی تعمیر کررکھا تھا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5717312475016219/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.