حیات امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ

امام شافعی رحمۃاللہ علیہ کے حالات و واقعات، ذات و صفات، تعلیمات اجتہادات،تصنیفات ،فقہی اصلاحات اور محدثانہ خدمات کا بیان

 550.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

عزیز کامران اعظم سوہدروی صاحب کی تازہ ترین کتاب “حیات امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ” آپکے سامنے ہے ۔ اس موضوع پر کوئی زیادہ کتابیں موجود نہیں ہیں ۔ شاید اسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ پاک و ہند میں شافعی المسلک لوگ بہت کم ہیں ۔ یہاں پر نہ شافعی مدارس ہیں اور نہ ہی مقلدین  اور نہ ہی پرچاران امام شافعی موجود ہیں ۔

اس کتاب میں مصنف موصوف نے حضرت امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ کے کوائف، حالات اور واقعات کے ساتھ ساتھ بوقلموں عنوانات پر بھی روشنی ڈالی ہے ۔ اُنکی اختلافات پر بھی خاطر خواہ تبصرے کئے ہیں ۔

بالخصوص امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ کی حدیثی خدمات پر تفصیل سے تبصرہ کیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5759177454173329/923450345581

Additional information

Weight 0.326 kg
Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Number of Pages

241

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Book Corner

Shipping Charges

FREE

Written By

کامران اعظم سوہدروی