ہمارے دور کے چند علمائے حق

ہمارے دور کے چند علمائے حق

ایک نادر و نایاب کتاب کی جدید اشاعت جسمیں مولانا حماد اللہ صاحب، مولانا احمد علی لاہوری، مولانا عبدالقادر رائے پوری اور مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہم اللہ تعالیٰ کا تذکرہ شامل ہے ۔

نیز اس میں عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ تعالیٰ کی تحریر کا ایک عکس بھی دیا گیا ہے ۔

 810.00

10 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

علامہ سید امین گیلانی رحمہ اللہ تعالیٰ کی ایک نایاب ترین کتاب “ہمارے دور کے چند علمائے حق” آپ کے سامنے ہے ۔

یہ کتاب پہلی مرتبہ 1963 میں شائع ہوئی تھی ۔ اس میں علماء حق میں سے حضرت مولانا حماد اللہ ہالے جی، مولانا احمد علی لاہوری، شاہ عبدالقادر رائے پوری اور امیر شریعت رحمہم اللہ کا تذکرہ ہے ۔

حضرت گیلانی صاحب کے بیان کردہ واقعات کے بعد ہر شخصیت کے متعلق جو واقعات راقم الحروف “قاری محمد اسحاق ملتانی” کو ملے وہ بھی اضافہ از ناشر کے عنوان سے علیحدہ شامل کردئیے گئے ۔ اسی طرح ہر شخصیت کا اک مختصر تعارفی خاکہ بھی اضافہ کردیا گیا ہے ۔

امیر شریعت مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ تعالیٰ کے متعلق حافظ سید کفیل شاہ بخاری مدظلہ العالی نے نایاب واقعات بھی قلمبند کروائے جن کو اس کتاب کی رونق بنایا گیا ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6000922819954641/923450345581

Additional information

Weight 0.436 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

351

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Sayyad Ameen Geelani RA,