حجۃ اللہ البالغہ

حجۃ اللہ البالغہ

مولانا حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی مایہ ناز تصنیف

علوم و معارف کا خزانہ اور تشریحات علوم دینیہ

 990.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ شریعت کے احکام میں کوئی مصلحت نہیں ہوتی جو کچھ منجانب اللہ مقرر ہے بس وہ مقرر ہے ۔

یہ گمان بالکل فاسد ہے حدیث اور زمانوں کے اجماع اس بات کی تکذیب کرتے ہیں ۔

صحابہ کرام کے ساتھ ساتھ تابعین اور پھر تبع تابعین پھر انکے بعد ائمہ مجتہدین ہمیشہ مصلحتوں کو احکام کے علل بیان کرتے رہے ہیں ۔ مصلحتوں کے اغراض بھی سمجھتے رہے ہیں ۔ امام غزالی، علامہ خطابی اور امام عز الدین بن عبدالسلام وغیرہ نے لطیف نکات اور بلندترین تحقیقات کو ظاہر کیا ۔

یہ امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی مشہور و معروف کتاب ہے جس میں شرائع کی مصلحتوں اور اغراض کا مدار بیان کیا گیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5965846453470674/923450345581

Additional information

Weight 1.098 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

640

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Rahmania

Shipping Charges

FREE

مترجم

مولانا خلیل احمد بن مولانا سراج احمد رحمہ اللہ

Written By

Hazrat Shah Waleuollah Muhaddis Dahlawi RA,