حیات الحیوان

 2200.00

حیوانات کے انسائیکلو پیڈیا پر کئی برسوں سے مقبول چلی آرہی کتاب حیات الحیوان ۔ جو حیوانات کے بارہ میں معلومات میں جامع ہے ۔

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

علامہ محمد بن موسیٰ بن عیسی کمال الدین الدمیری رحمہ اللہ تعالیٰ کی عربی کتاب حیات الحیوان کا آسان اردو ترجمہ یعنی حیوانات کا انسائیکلو پیڈیا ۔

فاضل عالم باعمل حضرت مولانا مفتی محمد حبیب اللہ فاضل جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی نے اسکا ترجمہ فرمایا ہے ۔

اس میں جانوروں کے طبی خواص، اُنکی اقسام اور اُن سے حاصل ہونے والے فوائد کا پوری تفصیل کے ساتھ ذکر ہے ۔

نیز اس میں جانوروں کے حوالے سے کچھ عملیات بھی ہیں مثلاً شیر کے خوف سے بچنے کی دعا، سانپ سے بچنے کا عمل، ڈاڑھ  کے درد کے لئے ایک مجرب نسخہ اور اسی طرح دوسری شرعی رہنمائی مثلاً کسی جانور کو خواب میں دیکھنے پر کیا تعبیر ہوسکتی ہے ۔

یہ سب معلومات اس کتاب میں جمع ہیں ۔ اور عرصہ کئی برس سے علمائے کرام میں یہ کتاب مستند اور مقبول سمجھی جاتی ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5194291434004204/923450345581

Additional information

Weight 2.31 kg
Published By

Maktaba Yadgar e Sheikh

Written By

Alama Muhammad Bin Musa Bin Isa

Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

1444 Total

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1CJNgktJb5vnYa3PtwuOHYyGo0hdN6BjG/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE

Volume/Jild

2 Jild

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “حیات الحیوان”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…