یہ کتاب ہزاروں مستند کتب کے اوراق کا حاصل مطالعہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ پر دلالت کرنے والے بے شمار عبرت و نصیحت کے واقعات اس میں شامل ہیں ۔
اس میں ایسی معلومات اور مفید عام عجائبات شامل ہیں جن میں دینی اعتبار سے نوادرات کو شامل کیا گیا ہے اور دنیاوی اعتبار سے بھی حیرت انگیز معلومات کو کتاب کا جزو بنایا گیا ہے ۔
ہمت و جراءت، عجیب وغریب ، دلکش اور دلچسپ معلومات پر مشتمل یہ کتاب انمول تحفہ ہے ۔
Additional information
Weight
0.432 kg
Binding Type
Hard Cover
Number of Pages
368
Delivery Time
5-7 Working Days
Paper Quality
Normal
Published By
Taleefat e Ashrafia
Shipping Charges
FREE
Written By
Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “حیرت انگیز معلومات” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.