گلدستہ تفاسیر (جدید اعلی ایڈیشن)

گلدستہ تفاسیر (جدید اعلی ایڈیشن)

مدینہ منورہ کی مبارک فضاؤں میں ترتیب دی جانیوالی ایک ایسی عظیم الشان تفسیر جو کئی تفاسیر کا خلاصہ اور مجموعہ ہے ۔ ہندوستان اور پاکستان میں اسکو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی ۔

یہ جدید اعلیٰ ایڈیشن شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے آسان ترجمہ کے ساتھ منظر عام پر آچکا ہے ۔

 11820.00

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

گلدستہ تفاسیر (جدید اعلی ایڈیشن)

مدینہ منورہ کی مبارک فضاؤں میں ترتیب دی جانیوالی ایک ایسی عظیم الشان تفسیر جو کئی تفاسیر کا خلاصہ اور مجموعہ ہے ۔ ہندوستان اور پاکستان میں اسکو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی ۔

یہ جدید اعلیٰ ایڈیشن شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے آسان ترجمہ کے ساتھ منظر عام پر آچکا ہے ۔

اس میں جن تفاسیر سے استفادہ کرکے مرتب کیا گیا ہے وہ یہ ہیں : ۔

مکمل تفسیر عثمانی، تفسیر ابن کثیر، تفسیر مظہری، تفسیر عزیزی، معارف القرآن مفتی اعظم، معارف القرآن کاندھلوی، تفسیری میرٹھی اور تفسیری افادات از اکابر علمائے کرام ۔

Additional information

Weight 9.150 kg
Number of Pages

Total 5361

Binding Type

Firm Binding

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Volume/Jild

7 Jild