گفتگو ، تقریر ۔ ایک فن

 500.00

برموقع، آسان اور موئثر گفتگو کا طریقہ سیکھنے کیلئے ایک شاندار کتاب از مشہور و معروف مصنف ڈیل کارنیگی ۔ (آسان اردو ترجمہ)۔

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

 

Description

برسوں سے ڈیل کارنیگی کا نام احباب کو گرویدہ بنانے کے لئے لیا جارہا ہے ۔ اُنکی کتابیں لوگ ہاتھوں ہاتھ خرید لیا کرتے ہیں ۔ توقع سے بڑھ کر ہمیشہ رد عمل ملتا ہے ۔

۔1936ء میں ڈیل کارنیگی نے ایک کتاب “گفتگو اور تقریر کا فن ” کے نام سے لکھی تھی ۔ فن تقریر وہ اپنے اسکول میں سکھایا کرتے تھے اور یہ کتاب اُس اسکول کا نصاب کا بنیادی حصہ تھی ۔
اس کے علاوہ یہ کتاب اتنے مقبول ہوئی کہ بڑی بڑی یونیورسٹیز میں آئی ایم سی اے کی فن تقریر کی کلاسوں میں یہ کتاب پڑھائی جاتی تھی ۔

اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح خوف و ہراس کو قابو کرکے خود اعتمادی حاصل کی جا سکتی ہے ۔ عملی طریقوں اور تجویزوں کے ذریعے سے بتایا گیا ہے کہ کس طرح کسی فرد یا افراد کو گفتگو یا تقریر سے قائل اور متاثر کیا جا سکتا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5413218448800096/923450345581

Additional information

Weight 0.36 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

259

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Book Corner

Shipping Charges

FREE

Written By

ڈیل کارنیگی

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفتگو ، تقریر ۔ ایک فن”

Your email address will not be published. Required fields are marked *