غزوہ حنین

 380.00

غزوہ حنین

اسلام کے فیصلہ کن معرکے ۔ از مشہور و معروف مصنف محمد احمد باشمیل

غزوہ حنین کے تفصیلی حالات، شاندار تعلیمات اور دقیق قیمتی تحیلیلات پر مشتمل تاریخ اسلام کا خزانہ

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

یہ کتاب استاذ محمد احمد باشمیل کی کتابوں میں سے ہے ۔ جس میں غزوہ حنین کی شاندار تعلیمات، دقیق قیمتی تحلیلات اور اسلامی تاریخ کے خزانے شامل ہیں ۔

غزوہ حنین میں جو دروس و عبر اور نصائح موجود ہیں اُنہیں مؤلف نے اپنی اس کتاب میں تحلیل و تجزیہ کے دوران نہایت شاندار طریق سے پیش کیا ہے ۔

معرکہ حنین عسکری نقطہ نگاہ سے سب سے بڑا اور اہم معرکہ تھا جس میں مسلمانوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زیر قیادت شمولیت اختیار کی تھی ۔ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری معرکہ تھا ۔ اس میں مسلمانوں کی فیصلہ کن فتح، جزیرہ عرب میں بت پرستی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوئی ۔

غزوہ حنین کی یہ کتاب امتیازی حیثیت رکھتی ہے کیونکہ مؤلف نے اپنے تحلیل و تجزیہ میں معرکہ یا غزوہ کے مقام پر ہی اکتفا نہیں کیا بلکہ اس میں بڑے استقلال کے ساتھ اور باریک بینی کے ساتھ قاری کے لئے فوجی، سیاسی اور اہم قانونی واقعات کا دلچسپ جائزہ بھی پیش کیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6134949563193188/923450345581

Additional information

Weight 0.467 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

397

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Nafees Academy

Shipping Charges

FREE

Written By

Allama Muhammad Ahmad Bashamil

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “غزوہ حنین”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…