Description
اردو مزاح کا شاھکار ۔ گھر مستیاں از ڈاکٹر محمد یونس بٹ ۔
ڈاکٹر صاحب لکھتے ہیں : اس کتاب میں ایسا مواد ہے جس پر کسی وقت بھی ہنسی آسکتی ہے ۔ اس لئے وہ حضرات جن کی صحت کے لئے ہنسنا مضر ہے وہ یہ کتاب بالکل نہ پڑھیں ۔
جو حضرات کبھی بچے نہیں رہے یا جو کبھی بھی بڑے نہیں ہوئے یہ کتاب اُن لوگوں کے لئے بھی نہیں ہے ۔
اسمیں گھروں میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے ڈرامے ہیں جو کبھی گھر جانا پسند نہیں کرتے انہیں بھی یہ پسند نہیں آئیگی ۔
اس کتاب کو بے ہوشی کی حالت میں مت لیجئے گا اور سوتے ہوئے ہر گز نہ پڑھئے گا ۔
اس کتاب کی ایک خرابی بھی نوٹ کرلیں کہ یہ پڑھنے سے ختم ہوجاتی ہے اور اگر آپکی کوئی عمر ہے اور آپ سانس لیتے ہیں تو آپ یہ کتاب پڑھنے کے لئے فٹ ہیں ۔ ڈاکٹروں کی پہنچ سے اسکو دور رکھیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5913305642025058/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.