غزوہ بدر

 470.00

غزوہ بدر

اسلام کا فیصلہ کن معرکہ ۔ از قلم علامہ محمد احمد باشمیل

ایک ایسا غزوہ جو آج بھی دنیا کے مؤرخین کے لئے باعث حیرت ہے کہ اتنی کم تعداد کے لوگوں نے اتنی بڑی فوج کو شکست کیسے دے دی ۔

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

ہجرت کے بعد مسلمانوں کا سب سے پہلا غزوہ جو بدر کے مقام پر ہوا ۔ اس موقع پر قریش اسلام کو مٹانے کے لئے باہم اکٹھا ہوئے تھے انکی تعداد ایک ہزار سے زائد تھی ۔ انکو اور انکی جنگی طاقت کو دیکھ کر کوئی بھی یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ اس معرکہ میں جس میں صرف تین سو تیرہ لوگ شامل تھے جن کی تلواریں کند تھیں اور ہتھیار ٹوٹے ہوئے تھے ۔ یہ لوگ اپنے سے تین گنا زیادہ حریف پر کس طرح قابو پا سکتے ہیں ۔

لیکن حقیقت یہ ہے کہ مسلمانوں کو ہتھیاروں اور فوجی طاقت پر نہیں بلکہ اللہ پر، اُسکے رسول پر اور اپنے جذبہ ایمانی پر اس قدر اعتماد تھا کہ اس سے بڑی دنیا کی طاقت بھی انکو شکست نہ دے سکتی تھی ۔

آج تک یہ مسئلہ مؤرخین کے لئے باعث حیرت اور ناقابل یقین ہے کہ اتنی کم تعداد والے لوگوں نے اتنی بڑی فوج کو بغیر کسی ہتھیار کے شکست کیسے دے دی ۔

یہ کتاب اور یہ غزوہ کے حالات اس بات پر شاہد ہیں کہ اگر مسلمانوں میں حقیقی توحید کا جذبہ ہو تو انکی جیت ضرور ہوتی ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8814995835208228/923450345581

Additional information

Weight 0.364 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

287

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Nafees Academy

Shipping Charges

FREE

Tarjuma

Maulana Akhtar Fathapoori

Written By

Allama Muhammad Ahmad Bashamil

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “غزوہ بدر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…