فرزند اسرائيل

فرزند اسرائيل

توراکینہ قاضی کا ایک تاریخی ناول ۔

یہ ناول شاہِ بابل فاتح ارض بخت نصر کے حملہ یہودیہ اور یروشلم کی تباہی کے پس منظر میں لکھا گیا ہے ۔

 530.00

Out of stock

Product Details

قدیم اقوام عالم کی تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے خوش ذوق اور صاحب علم و فضل قارئین کی تسکین ذوق کے لئے ایک بہترین ناول پیش خدمت ہے ۔

یہ ناول شاہ بابل فاتح ارض بخت نصر کے حملہ یہودیہ اور یروشلم کی تباہی کے پس منظر میں لکھا گیا ہے ۔

اس کے مصنف توراکینہ قاضی ایک بہترین ناول نگار ہیں جنہوں نے اس سے پہلے “صدائے جرس” ناول لکھا تھا جو عوام میں بے حد مقبول ہوا ۔ کئی قارئین نے ان سے مزید ناول لکھنے کی فرمائش کی ۔

تو مصنفہ نے کئی تحقیقی مضامین دیکھنے کے بعد اور سینکڑوں مواد جن کا تعلق تاریخ سے تھا اُنکو کھنگال کر یہ ایک بہترین ناول پیش کیا ۔

مصنفہ لکھتی ہیں کہ مجھے امید ہے کہ ورطہ تحریر میں لایا گیا یہ ناول پہلے سب ناولوں سے زیادہ مقبول اور بہترین ہوگا ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6181814798548692/923450345581

Additional information

Weight 0.314 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

232

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By
Shipping Charges

FREE

Written By

Taurakeena Qazi

Publishing Date

June 2016