Description
ڈاکٹر اسرار احمد ایک عظیم مفکر، مدبر، مبشر، مصلح اور عبقری شخصیت تھے ۔ آپکو اس بات کا شعوری مکمل ادراک تھا کہ امت مسلمہ کے زوال کی اصل وجہ قرآن حکیم سے دوری ہے ۔ جب سے اس امت نے قرآن کو فراموش کیا ہے تب سے فقہی مسائل اور مسلکی اختلافات میں الجھ کر رہ گئی ہے ۔
ڈاکٹر اسرار احمد نے بہت ساری کتابیں لکھیں جن کی مدد سے پوری دنیا کے لاکھوں انسان نور قرآن سے مستفید ہوئے ۔
جناب احمد علی محمودی لکھتے ہیں کہ ضرورت اس امر کی تھی کہ ڈاکٹر صاحب کی تمام کتب سے اختصار کرکے جامعیت کے ساتھ ایسا مواد اخذ کیا جائے کہ جسے پوسٹس کی صورت میں سوشل میڈیا پر نشر کیا جاسکتا ہو ۔ چنانچہ ڈاکٹر صاحب کی کتب سے اخذ کردہ مواد کو فرمودات ڈاکٹر اسرار احمد کے عنوان سے یہاں کتابی صورت میں آپکے سامنے پیش کیا جارہا ہے ۔تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہوسکیں ۔
یہ خوبصورت گلدستہ یقیناً ایک انمول تحفہ ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ کے ذریعے منگوانے کے لیے اس لنک کو کھولیں۔
https://wa.me/p/6697041826979345/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.