امامت کورس

امامت کورس

ارباب مساجد اور ائمہ کرام کے لئے ایک مفید ترین کتاب جس کو شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے پسند فرمایا اور لکھا کہ اس کتاب کی اشد ضرورت تھی ۔ اس موضوع پر پہلے کوئی کتاب بھی موجود نہیں تھی ۔

 800.00

4 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

مساجد کی اسلام میں بہت اہمیت ہے ۔ لیکن اس میں موجود ائمہ کے بارہ میں چند باتیں جان لینا نہایت ضروری ہیں ۔ مثلاً

امام کے اوصاف کیا ہونے چاہئے ؟

امام کی ذمہ داریاں کون کون سی ہیں؟

امامت کے ضروری مسائل

امام کا مقتدی حضرات سے تعلق کیسا ہونا چاہئے ؟

مسجد کے خدام کون ہیں اور مؤذن کی کیا ذمہ داریاں ہیں ؟

اس کتاب کو مفتی عنایت الکریم صاحب نے مرتب فرمایا ہے جو دارالعلوم رحیمہ ملتان میں بہت بڑے مدرس اور استاذ الحدیث بھی ہیں ۔ نیز اس پر مفتی مجد القدوس خبیب رومی صاحب نے تقریظ بھی لکھی ہے جس نے اس کتاب کی افادیت اور مقبولیت کو چار چاند لگا دئیے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5841595685934664/923450345581

Additional information

Weight 0.51 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

968

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1A4i4qSC53TxfSkmjCgALgp9c6xPnJuLF/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE

Taqreez

Mufti Majdul Quddus Khubaib Rumi.

Special Words

Mufti Taqi Usmani Sahib DB.