اب قرآن کریم سمجھنا نہایت آسان عام فہم سلیس ترجمہ اور لفظی ہر خانے میں علیحدہ علیحدہ از حکیم الامت مجددالملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
قرآنی سورتوں کا تعارف از شیخ الاسلام فقیہ العصر مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم
قرآن مجید کا آسان اردو ترجمہ جس میں لفظی اور بامحاورہ ترجمہ علیحدہ علیحدہ خانوں میں دیا گیا ہے ۔
ترجمہ از حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔
بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا ترجمہ بہت مشکل ہے ۔ حالانکہ اس میں تسہیل شدہ ترجمہ شامل کیا گیا ہے ۔ جس کو ہر عام و خاص بہ آسانی سمجھ سکتا ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.