دعوت وتبلیغ کی محنت

دعوت وتبلیغ کی محنت

دعوت و تبلیغ کی محنت کیسے ہونی چاہئے ۔۔۔

بزرگان تبلیغ اور اکابرین کے بیانات، ملفوظات، مکتوبات اور سوانح حیات کی روشنی میں ایک اہم قیمتی کتاب

 1450.00

6 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

دعوت و تبلیغ کا مبارک عمل کس طرح شرعی حدود میں کیا جا سکتا ہے ۔

اس موضوع پر بنیادی معلومات اس کتاب میں جمع کی گئی ہیں جو کہ اکابر تبلیغ کی تعلیمات، ارشادات، مکتوبات اور سوانح حیات کے حوالوں سے مستند مجموعہ ہے ۔

اس کے مرتب ڈاکٹر محمد ظفر اقبال صاحب جو امیر تبلیغ حاجی عبدالوھاب رحمہ اللہ تعالیٰ کے معالج خاص تھے اور اس پوری امت کے نبض شناس بھی تھے ۔ اُنہوں نے درد دل اور نیک جذبہ کے ساتھ اس مجموعہ کو ترتیب دیا ہے ۔

دین کی اصل محنت کس طرح ہوتی ہے ؟

دعوت و تبلیغ کی حقیقت کیا ہے ؟

دعوت و تبلیغ کیسے آج تک جاری ہے ؟

دعوت و تبلیغ کا کام کس جذبہ سے شروع کیا گیا تھا ؟

ان تمام سوالات کے جوابات پر مشتمل ایک مکمل کورس ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6275406369159440/923450345581

Additional information

Weight 0.948 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

815

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Doctor Muhammad Zaffar Iqbal

Volumes/Jild

2 Jild