Description
دعوت و تبلیغ کا مبارک عمل کس طرح شرعی حدود میں کیا جا سکتا ہے ۔
اس موضوع پر بنیادی معلومات اس کتاب میں جمع کی گئی ہیں جو کہ اکابر تبلیغ کی تعلیمات، ارشادات، مکتوبات اور سوانح حیات کے حوالوں سے مستند مجموعہ ہے ۔
اس کے مرتب ڈاکٹر محمد ظفر اقبال صاحب جو امیر تبلیغ حاجی عبدالوھاب رحمہ اللہ تعالیٰ کے معالج خاص تھے اور اس پوری امت کے نبض شناس بھی تھے ۔ اُنہوں نے درد دل اور نیک جذبہ کے ساتھ اس مجموعہ کو ترتیب دیا ہے ۔
دین کی اصل محنت کس طرح ہوتی ہے ؟
دعوت و تبلیغ کی حقیقت کیا ہے ؟
دعوت و تبلیغ کیسے آج تک جاری ہے ؟
دعوت و تبلیغ کا کام کس جذبہ سے شروع کیا گیا تھا ؟
ان تمام سوالات کے جوابات پر مشتمل ایک مکمل کورس ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6275406369159440/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.