دوسری شادی

ایک سے زائد نکاح کرنے والوں کے ایک رہنما کتاب ۔ دوسری شادی کے احکام و مسائل اور حقوق کی ادائیگی کی تفصیلات ۔

 650.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

یہ کتاب دوسری شادی کی ترغیب میں نہیں ہے بلکہ اُن لوگوں کے لئے ہے جو شادی کرچکے ہیں اور اس عقدثانی کے بعد خاوند کو کن کن مراحل اور مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے ۔

ان مشکلات سے نکلنے کا آسان دستور العمل اور موجودہ حالات میں حقوق کی ادائیگی کا لائحہ عمل ۔ نیز عدل و انصاف، نان و نفقہ اور پھر دیگر ازدواجی مسائل کے بارہ میں شرعی راہنمائی اس کتاب میں ذکر کی گئی ہے ۔

چند ایسی صورتیں بھی بتائی گئی ہیں جن پر عمل کرکے دوسری شادی کے بعد گھر میں آنے والی بیوی، پہلی بیوی، اسکی اولاد اور اپنے خاوند کے ساتھ کس طرح خوش و خرم رہ سکتی ہے ؟

اس کتاب میں ان عنوانات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ دوسری شادی کو کبھی بھی خفی نہیں رکھنا چاہئے ۔ اور اگر عدل کرنا دشوار ہوتو دوسری شادی کرنا کبیرہ گناہ ہے ۔ بیویوں کا علیحدہ رہائش کا مطالبہ کرنا اُنکا شرعی حق ہے ۔

دوسرے نکاح کے لئے کچھ شرائط بھی ہوتی ہں اور دو بیویوں میں برابری کس طرح کرتے ہیں ۔ یہ سب موضوعات اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں َ

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5691123351004844/923450345581

Additional information

Weight 0.48 kg
Binding Type

Hard Cover

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Taleefat e Ashrafia

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1NmE9NXtcDsUW5W3FdJvJegCHEmEblSZK/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE