Description
اس کتاب میں خواص آک، خواص ارنڈ، خواص اندرائن اور برگد، پیپل، دھتورہ، ستیاناسی، سرس، کیکر، گل سرخ، گھیکورا، نیم اور کافور کے خواص بیان کئے گئے ہیں ۔
یعنی ان درختوں سے کس طرح فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے اور بیماریوں کا علاج کس طرح ممکن ہوگا ۔
از استاذ الحکماء مشہور زمانہ حکیم محمد عبداللہ رحمہ اللہ تعالیٰ ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5979458392129694/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.