دنیا مرے آگے – سفرنامہ مفتی تقی عثمانی

دنیا مرے آگے – سفرنامہ مفتی تقی عثمانی

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا سات سے زائد بڑے ملکوں کا سفرنامہ ۔ جس میں دلچسپ تحریروں کے ساتھ وعظ و نصیحت کی جھلک بھی ہے ۔

 1300.00

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب لکھتے ہیں کہ میں نے کئی ملکوں اور شہروں کی خاک چھانی ہے ۔ جن اسفار میں کوئی قابل ذکر معلومات حاصل ہوئیں یا انکی بدولت تاریخِ اسلام کے گمشدہ اوراق پلٹنے کا موقع ملا ہے اُنکی روداد میں سفرناموں کی شکل میں لکھتا رہا ہوں ۔ پہلا سفرنامہ مجموعہ جہانِ دیدہ کے نام سے شائع ہوا تھا ۔ مگر پھر دوستوں کی خواہش ہوئی کہ اسکی دوسری جلد بھی جلدی شائع کی جائے ۔

اس لئے یہ کتاب “دنیا مرے آگے” دوستوں کی فرمائش کی تکمیل ہے ۔

اس میں سفرنامہ برونائی، اندلس، ترکی، جنوبی افریقہ

آسٹریلیا، ملائشیا، ہارورڈ یونیورسٹی، صنعائے یمن اور جرمنی واٹلی شامل ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/9009034105788417/923450345581

Additional information

Weight 0.63 kg
Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Number of Pages

377

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Good

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1RwTibksqH1IHE4Ae9Pt6Q7xUD2q5W7gd/view?usp=sharing

Published By

Maktaba Maarif ul Quran

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Molana Muhamad Taqi Usmani