دنیا کے اردگرد

دنیا کے اردگرد

سفرنامہ ملائشیا، شارجہ، ابوظہبی، دبئی، عجمان اور ام القوین

از مشہور و معروف کالم نگار انور غازی ۔

 690.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

مصنف انور غازی لکھتے ہیں کہ اس کتاب میں ملائیشیا، شارجہ، دوبئی، ابوظہبی، راس الخیمہ، ام القوین، فجیرہ اور عمان کا سفر شامل ہے ۔

ہر ملک کے سفر کو ایک باب میں بیان کیا گیا ہے ۔ آٹھ مختلف ممالک کے آٹھ ابواب باندھے گئے ہیں ۔ پہلے باب میں ملائیشیا کا سفر ہے ۔ ملائیشیا اسلامی دنیا میں ترقی یافتہ ممالک میں شمار ہوتا ہے ۔

دوسرے باب میں شارجہ کا ذکر ہے ۔ تیسرے باب میں دوبئی کے احوال بیان کئے گئے ہیں ۔ چوتھے باب میں ابو ظہبی کے حالات پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔

پانچویں باب میں متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ کا ذکر ہے ۔

اسی طرح آگے ام القوین، فجیرہ اور آخری باب میں عجمان کا سفر شامل کیا گیا ہے ۔

صحافی کو معاشرے کی آنکھ اور حالات کا نباض کہا جاتا ہے ۔ جب کوئی سیاح مصنف بھی ہو تو وہ ہر ہر چیز کو غور سے دیکھکر گہرائی سے جائزہ لیتا ہے ۔ پھر انکا دقیق اور عمیق تجزیہ پیش کرتا ہے ۔

ہم نے اس سفرنامہ کو لکھنے میں کسی تعصب سے کام نہیں لیا ۔ نہ ہی کسی جگہ پر مبالغہ آرائی کی ہے ۔ عالم اسلام کے مسلمانوں اور انسانیت کے لئے جو کچھ بھی بہتر اور مناسب سمجھا وہ سب لکھ دیا ہے ۔

واٹس ایپ پر آرڈر دینے اس لنک کو کھولیں۔
https://wa.me/p/5970824393037373/923450345581

Additional information

Weight 0.416 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

336

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

AL Hijaz Karachi

Shipping Charges

FREE

Written By

Anwar Ghazi