Description
قرآن کریم کا ایک اور معجزہ !!!۔
اردو کی تاریخ میں بلکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ
قرآن کریم کا ایسا ترجمہ لکھ دیا گیا ہے
جس میں پورے قرآن مجید کے اردو ترجمہ میں ایک بھی نقطہ نہیں ہے ۔
جی بالکل !!!۔
ڈاکٹر طاہر مصطفیٰ صاحب نے کمال کردیا ہے ۔
مصنف کی یہ دو سال کی انتھک محنت ہر مسلمان کو ضرور دیکھنی چاہئے کہ کس طرح پورا ترجمہ ایسے الفاظ کے ساتھ کیا ہے جن میں کوئی نقطہ نہیں ہوتا ۔
یہ ایک تفسیری ترجمہ ہے جس میں حضرت مولانا جوناگڑھی کا منقوط اردو ترجمہ شامل کیا گیا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5908819509179920/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.